Thursday, 30 January 2014

PEER E KAMIL (پیر کامل)



بعض دفعہ تاریکی میں قدم دھرنے کے بعد ٹھوکر لگنے سے پہلے ہی انسان کو پچھتاوا ہونے لگتا ہے ۔ وہ واپس اس موڑ پر آنا چاہتا ہے جہاں سے اس نے اپنا سفر شروع کیا تھا ۔ تب صرف ایک چیز اس کی مدد کر سکتی ہے، کوئی آواز جو رہنمائی کا کام کرے اور انسان اطاعت کے علاوہ کچھ نہ کر سکے۔ 

1 comment:

  1. very famous novels http://pdfnewbooks.blogspot.com/search/label/Umera-Ahmed

    ReplyDelete

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...