Thursday, 30 January 2014

AAB E GUM (آب گم)



مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح کو ایک مزاج سے آشنا کروایا ۔ وہ ہنسی ہنسی میں کام کی بات کہہ جاتے تھے ۔ یوسفی کا قلم جس چیز کو چھوتا ہے اس میں نئی تازگی اور نیا نکھار آ جاتا ہے ۔

                       Download

No comments:

Post a Comment

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...