Saturday 1 February 2014

HOME

HI FRIENDS IN THIS SITE YOU CAN FINDS ALL BOOKS WHICH YOU WANT...................SELECT THE PORTION FROM BELOW OR FROM MENU BAR ........

Thursday 30 January 2014

MERI ZAAT ZARA E BE NISHAAN

Meri Zaat Zarra e Be Nishan

                                           DOWNLOAD

ISHQ KA SHEEN (PART 1-4)

Ishq ka sheen pdf



علیم الحق حقی کا ایک مشہوراور ناقابل فراموش ناول جس کے بارے سب ہی جانتے ہوں گے

                                         DOWNLOAD


ISHQ KA QAAF (عشق کا قاف)



عشق مجازی سے عشق حقیقی کا ایک خوبصورت سفر سرفراز احمد راہی کے قلم سے

ISHQ KA AIN (عشق کا عین)




علیم الحق حقی کا ایک مشہوراور ناقابل فراموش ناول جس کے بارے سب ہی جانتے ہوں گے



BADROOH (بدروح)



بدروح کے نام سے میرے پاس دو ناول تھے ایک ایم اے راحت  کا لکھا ہوا ہے اور ایک اخبار جہاں میں ڈاکٹر عبدالرب بھٹی کے نام سے شائع ہوا میں آپ کو ان دونوں ناولز کا لنک الگ الگ دے رہا ہوں شکریہ

IMAAN, UMEED AUR MOHABAT (ایمان امید اور محبت)



یہ کہانی ہے ایک ایسی پیدائشی مسلم لڑکی کی جس نے اپنی محبت پر اپنے ایمان کو فوقیت دی۔ لیکن بہت عرصے کشمکش میں رہی کہ اس نے صیح کیا یا غلط ۔۔۔۔۔۔ ؟؟

PEER E KAMIL (پیر کامل)



بعض دفعہ تاریکی میں قدم دھرنے کے بعد ٹھوکر لگنے سے پہلے ہی انسان کو پچھتاوا ہونے لگتا ہے ۔ وہ واپس اس موڑ پر آنا چاہتا ہے جہاں سے اس نے اپنا سفر شروع کیا تھا ۔ تب صرف ایک چیز اس کی مدد کر سکتی ہے، کوئی آواز جو رہنمائی کا کام کرے اور انسان اطاعت کے علاوہ کچھ نہ کر سکے۔ 

DASTAAN E MUJAHID (داستان مجاہد)



داستان مجاہد سپین کے مجاہدین کی داستان نسیم حجازی کے قلم سے


100 AZEEM ADMI (سو عظیم آدمی)


دنیا کے 100 عظیم آدمیوں پر لکھی گئی کتاب جس میں سب سے اوپر
 ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام ہے ۔ 

TIPU SULTAN (ٹیپو سلطان)



شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے 

70 WONDERS OF THE WORLD IN URDU (ستر عجوبے)



دنیا کے 70 حیرت انگیز مقامات کا تعارف جنہیں سن کر آدمی کی عقل دنگ رہ جاتی ہے

KALKA DEVI (کالکا دیوی)



ایم اے راحت کا ایک اور ناول جو کہ انہوں نے ان کے نام کیا ہے جو اپنی آزادی کے لئے اپنا سب کچھ لٹا رہے ہیں

KAAN KUN (کان کن)



یہ زمین کا سینہ چیر کر اس کی اتھاہ گہرائیوں میں پوشیدہ قدرتی خزانوں 
بھر میں پھیلانے والےمحنت کشوں کے شب و روز کی روداد ہلا خیز ہے۔کودنیا 


AKELI (اکیلی)



سلمی کنول کا ایک خوبصورت رومانوی ناول

DARBAR E DIL (دربار دل)



دربار دل عیمرہ احمد کا تحریر کردہ ایک معاشرتی اصلاحی ناول ہے

AMAWAS KA DIYA (اماوس کا دیا)



علیم الحق حقی کی ایک خوبصورت تحریر

TALAASH (تلاش)



ممتاز مفتی اپنی کتاب کے آغاز میں تحریر کرتے ہیں کہ یہ کتاب نہ فلسفہ بھگارتی ہے نہ علمیت چھانٹتی ہے نہ ہی دانشوریاں پیش کرتی ہے ۔ بلکہ یہ کتاب آپ سے باتیں کرے گی ہلکی پھلکی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

CHAAND AUR GEHAN (چاند اور گہنے)



رفعت سراج کا لکھا ہوا معاشرتی رومانی ناول

CHAHAT KA HAI SAFAR (چاہت کا ہے سفر)



ان لوگوں کے لیے جو محبت کے جذبوں سے واقف ہیں

GHULAM ROHAIN (غلام روحیں)



انور صدیقی کا پراسرار ناول پڑھنے والوں کے لئے ایک تحفہ

CHANAROON KAY AANSOO (چناروں کے آنسو)




اپنی بقاء کی جنگ لڑنے والے وادی کشمیر کے حریت پسندوں کو طارق اسمعیل ساگر کا خراج تحسین

AAG HE AAG (آگ ہی آگ)



اشتیاق احمد کا سسپنس ناول

EID KA JORA (عید کا جوڑا)



ایک معاشرتی رومانوی ناول

AAB E GUM (آب گم)



مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح کو ایک مزاج سے آشنا کروایا ۔ وہ ہنسی ہنسی میں کام کی بات کہہ جاتے تھے ۔ یوسفی کا قلم جس چیز کو چھوتا ہے اس میں نئی تازگی اور نیا نکھار آ جاتا ہے ۔

                       Download

TAEOON (طاعون)





محی الدین نواب کا معاشرے کے ابلتے ناسور پر ایک ناول

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...