Showing posts with label NOVELS. Show all posts
Showing posts with label NOVELS. Show all posts
Thursday, 30 January 2014
BADROOH (بدروح)
بدروح کے نام سے میرے پاس دو ناول تھے ایک ایم اے راحت کا لکھا ہوا ہے اور ایک اخبار جہاں میں ڈاکٹر عبدالرب بھٹی کے نام سے شائع ہوا میں آپ کو ان دونوں ناولز کا لنک الگ الگ دے رہا ہوں شکریہ
IMAAN, UMEED AUR MOHABAT (ایمان امید اور محبت)
یہ کہانی ہے ایک ایسی پیدائشی مسلم لڑکی کی جس نے اپنی محبت پر اپنے ایمان کو فوقیت دی۔ لیکن بہت عرصے کشمکش میں رہی کہ اس نے صیح کیا یا غلط ۔۔۔۔۔۔ ؟؟
PEER E KAMIL (پیر کامل)
بعض دفعہ تاریکی میں قدم دھرنے کے بعد ٹھوکر لگنے سے پہلے ہی انسان کو پچھتاوا ہونے لگتا ہے ۔ وہ واپس اس موڑ پر آنا چاہتا ہے جہاں سے اس نے اپنا سفر شروع کیا تھا ۔ تب صرف ایک چیز اس کی مدد کر سکتی ہے، کوئی آواز جو رہنمائی کا کام کرے اور انسان اطاعت کے علاوہ کچھ نہ کر سکے۔
DASTAAN E MUJAHID (داستان مجاہد)
KALKA DEVI (کالکا دیوی)
ایم اے راحت کا ایک اور ناول جو کہ انہوں نے ان کے نام کیا ہے جو اپنی آزادی کے لئے اپنا سب کچھ لٹا رہے ہیں
KAAN KUN (کان کن)

یہ زمین کا سینہ چیر کر اس کی اتھاہ گہرائیوں میں پوشیدہ قدرتی خزانوں
بھر میں پھیلانے والےمحنت کشوں کے شب و روز کی روداد ہلا خیز ہے۔کودنیا
بھر میں پھیلانے والےمحنت کشوں کے شب و روز کی روداد ہلا خیز ہے۔کودنیا
AMAWAS KA DIYA (اماوس کا دیا)
علیم الحق حقی کی ایک خوبصورت تحریر
|
TALAASH (تلاش)
ممتاز مفتی اپنی کتاب کے آغاز میں تحریر کرتے ہیں کہ یہ کتاب نہ فلسفہ بھگارتی ہے نہ علمیت چھانٹتی ہے نہ ہی دانشوریاں پیش کرتی ہے ۔ بلکہ یہ کتاب آپ سے باتیں کرے گی ہلکی پھلکی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
















