Thursday, 30 January 2014
BADROOH (بدروح)
بدروح کے نام سے میرے پاس دو ناول تھے ایک ایم اے راحت کا لکھا ہوا ہے اور ایک اخبار جہاں میں ڈاکٹر عبدالرب بھٹی کے نام سے شائع ہوا میں آپ کو ان دونوں ناولز کا لنک الگ الگ دے رہا ہوں شکریہ
IMAAN, UMEED AUR MOHABAT (ایمان امید اور محبت)
یہ کہانی ہے ایک ایسی پیدائشی مسلم لڑکی کی جس نے اپنی محبت پر اپنے ایمان کو فوقیت دی۔ لیکن بہت عرصے کشمکش میں رہی کہ اس نے صیح کیا یا غلط ۔۔۔۔۔۔ ؟؟
PEER E KAMIL (پیر کامل)
بعض دفعہ تاریکی میں قدم دھرنے کے بعد ٹھوکر لگنے سے پہلے ہی انسان کو پچھتاوا ہونے لگتا ہے ۔ وہ واپس اس موڑ پر آنا چاہتا ہے جہاں سے اس نے اپنا سفر شروع کیا تھا ۔ تب صرف ایک چیز اس کی مدد کر سکتی ہے، کوئی آواز جو رہنمائی کا کام کرے اور انسان اطاعت کے علاوہ کچھ نہ کر سکے۔
DASTAAN E MUJAHID (داستان مجاہد)
100 AZEEM ADMI (سو عظیم آدمی)
دنیا کے 100 عظیم آدمیوں پر لکھی گئی کتاب جس میں سب سے اوپر
ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام ہے ۔
KALKA DEVI (کالکا دیوی)
ایم اے راحت کا ایک اور ناول جو کہ انہوں نے ان کے نام کیا ہے جو اپنی آزادی کے لئے اپنا سب کچھ لٹا رہے ہیں
KAAN KUN (کان کن)
یہ زمین کا سینہ چیر کر اس کی اتھاہ گہرائیوں میں پوشیدہ قدرتی خزانوں
بھر میں پھیلانے والےمحنت کشوں کے شب و روز کی روداد ہلا خیز ہے۔کودنیا
بھر میں پھیلانے والےمحنت کشوں کے شب و روز کی روداد ہلا خیز ہے۔کودنیا
AMAWAS KA DIYA (اماوس کا دیا)
علیم الحق حقی کی ایک خوبصورت تحریر
|
TALAASH (تلاش)
ممتاز مفتی اپنی کتاب کے آغاز میں تحریر کرتے ہیں کہ یہ کتاب نہ فلسفہ بھگارتی ہے نہ علمیت چھانٹتی ہے نہ ہی دانشوریاں پیش کرتی ہے ۔ بلکہ یہ کتاب آپ سے باتیں کرے گی ہلکی پھلکی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
AAB E GUM (آب گم)
مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح کو ایک مزاج سے آشنا کروایا ۔ وہ ہنسی ہنسی میں کام کی بات کہہ جاتے تھے ۔ یوسفی کا قلم جس چیز کو چھوتا ہے اس میں نئی تازگی اور نیا نکھار آ جاتا ہے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
Blog Archive
-
▼
2014
(26)
-
▼
January
(25)
- MERI ZAAT ZARA E BE NISHAAN
- ISHQ KA SHEEN (PART 1-4)
- ISHQ KA QAAF (عشق کا قاف)
- ISHQ KA AIN (عشق کا عین)
- BADROOH (بدروح)
- IMAAN, UMEED AUR MOHABAT (ایمان امید اور محبت)
- PEER E KAMIL (پیر کامل)
- DASTAAN E MUJAHID (داستان مجاہد)
- 100 AZEEM ADMI (سو عظیم آدمی)
- TIPU SULTAN (ٹیپو سلطان)
- 70 WONDERS OF THE WORLD IN URDU (ستر عجوبے)
- KALKA DEVI (کالکا دیوی)
- KAAN KUN (کان کن)
- AKELI (اکیلی)
- DARBAR E DIL (دربار دل)
- AMAWAS KA DIYA (اماوس کا دیا)
- TALAASH (تلاش)
- CHAAND AUR GEHAN (چاند اور گہنے)
- CHAHAT KA HAI SAFAR (چاہت کا ہے سفر)
- GHULAM ROHAIN (غلام روحیں)
- CHANAROON KAY AANSOO (چناروں کے آنسو)
- AAG HE AAG (آگ ہی آگ)
- EID KA JORA (عید کا جوڑا)
- AAB E GUM (آب گم)
- TAEOON (طاعون)
-
▼
January
(25)